اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین ـ پاکستان نے کراچی میں احتجاج دھرنا دے کر تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھ 40 سے زیادہ بے گناہ اور نہتے مسافروں کے قتل عام کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ اس گھناؤنے جرم میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔/110

1 دسمبر 2024 - 09:13